Description
اگر آپ ٹیوشن ٹیچر ہیں یا چھوٹے پیمانے پر کوچنگ سینٹر چلاتے ہیں تو یہ ملٹی میڈیا پروجیکٹر آپ ہی کے لیے ہے
خاص طور پر وائ فائی پر استعمال ہونے کے لیے بنایا گیا ہے۔
آپ اب اپنے موبائل سے بھی ڈائرکٹ چیزیں شیر کر کے استعمال کرسکتے ہیں۔
سائز میں چھوٹا مگر پورٹیبل پاورفل 1200لیومنس کا پروجیکٹر جس میں اپنے اسپیکر بہی لگے ہیں جو موویز ،نیٹفلکس ،وڈیوز دیکھنے کا مزہ دوبالا کر دیتے ہیں ۔
ابھی آرڈر کریں
- This Projector Is Suitable For High Definition Home Theater, Private Theater, Big Screen Private Theater, Business Presentations, Small Meetings, Multimedia Teaching, KTV Video Entertainment, Nightclubs, Party Entertainment Etc. Its 1200 Lumens Brightness And 800*480 Native Resolution Provide Exceptional Display Quality. Up To 20,000 Hours LED Lamp Life And Lower Power Consumption. Also It Can Be Used As An Emergency Mobile Power Bank For You Mobile And Tablet When The Projector Is Powered On (When The Projector Has Plugged Into Electricity).